Anxiety is a natural response to stress, but when it becomes overwhelming or persistent, it can interfere with daily life. People with anxiety often experience excessive worry, restlessness, irritability, difficulty concentrating, and physical symptoms like a racing heart, sweating, or dizziness. While anxiety is a common emotion, chronic anxiety disorders require effective management to prevent them from taking a toll on mental and physical health.
جیب رات تھی ۔مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں۔شادی کی پہلی رات ہی اس نے مجھے کہا تھا کہ مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں ۔تم کچھ بھی کر لو مگر میری محبت نہ حاصل کر پاو گے۔اس کی انکھوں میں آنسو تھے۔۔ میں اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیا ۔اور اپنے اللہ سے ذکر کیا ۔ یہ کیسا امتحاں ہے ۔مجھے ڈر تھا ۔اگر
یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ آئی تو میری عزت کا کیا ہو گیا۔ یہ گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے ۔ اک بار تو سوچا کہ زبردستی کرتا ہوں ۔گن اہ نہیں میرے نکاح میں ہے۔مگر دل نہیں مانا ۔میں نے اس سے بات کرنا چاہی۔مگر دل نہیں مانا میرا کہ میں اس کی منت کروں میں سو گیا۔اگر اسے کسئ اور سے محبت تھی تو نکاح کے لئے ہاں ہی نہ کرتئ یا مجھے ہی بتا
دیتی میں اس سے رشتہ ختم کر دیتا۔میری زندگی برباد تو نہ ہوتی ۔میں شادی پر ساری جمع پونجی لگا چکا تھا صبح وہ اپنے گھر چلی گی کوئی بات نہیں ہوئی۔3 دن تک کوئی ہلچل نہیں ہوئی ۔3 دن بعد اس کی امی کی کال ائی تو میں لینے چلا گیا ۔میں نے وہاں بھی کوئی بات نہیں کی ۔وہ رات کو فون پر کسی سے باتیں کرتئ تھی ۔میں نے پوچھا تک نہیں میں نے
اس سارے وقت میں بس اک بار پوچھا تھا کہ طلاق چاہیے اس نے کہا نہیں۔ اس کا فون پر جو عشق تھا اس کا مجھے کوئی مطلب نہیں تھا ۔7 ماہ ایسے ہی گزر گے ۔اک دن اس نے پوچھا اک بات پوچھوں میں نے کہا پوچھ لو۔اس نے کہا کیا اپ کو مجھے دیکھ کر طلب نہیں ہوتی۔میں نے کہا۔25 سال کنڑول رکھا ۔تو تجھے کیا لگتا ۔اب نہیں رکھ سکتا ۔ مگر آج بات
کچھ اور تھی ۔میرے دوست نے مجھ سے کہا کہ تمہاری بیوی کسی اور مرد کے ساتھ کسی ہوٹل میں بیٹھی تھی۔مجھے آج اس پر غصہ آ رہا تھا ۔ میں نے اس کی عزت رکھئ اس نے میری عزت نہ رکھی۔میں گھر کی طرف چل دیا۔اس کو آواز دی ۔اور اک ایسا زور دار تھپڑ مارا کہ میری انگلیاں اس کے منہ پر چھپ گئ۔اس کو کہا اب تم اپنے گھر جاو۔اور اج سے میرئ طرف سے آزاد ہو۔طلاق چاہیے ہو تو کہہ دینا۔ مگر میرے ساتھ میرے گھر میں نہیں رہ
سclick on photکتی ۔ وہ عورت click on photoآج بھی اپنے گھر ہے ۔طلاق نہیں مانگی اس نے ۔ جس کے عشق میں وہ پاگل تھی اس نے اس کو اپنایا ہی نہیں اور بھاگ گیا ۔۔۔۔اک دن روتئ ہوئے اسکی کال آئی تھی کہ مجھے اپنے نام سے محروم نہ کرنا بس بھلے ہی مجھے اپنے پاس جگہ نہ دو لیکن طلاق مت دینا۔ بساک آخری خواہش پوری کر دو۔ میں نے اسکی خواہیش کا احترام کیا طلاق نہیں دی۔اس کے بعد مجھے تین سے چار سال لگے خود کو نارمل انسان بنانے میں عورت پر یقین
کرنے میں کہ ہر عورت اک جیسی نہیں ہوتی۔پھر آخر میں نے دوسری عورت سے شادی کر لی۔ اب میرے 3 بچے ہیں میری یہ والی بیوی بہت ہی نیک نکلی۔پتا نہیں وہ دو تین سال جو میں نے حوصلے سے گزارے اس کی وجہ سے۔ اللہ نے انعام کی صورت میں دیا کہ میں اب تھوڑی سی بھی ہمدردی کو بہت بڑی بات سمجھنے لگا تھا ۔میں زرا سا بھی پریشان ہو جاوں تو
میری بیوی کی نیندیں اڑ جاتی ہیں اس کو مجھے سے عشق ہے اور بے انتہا عشق۔ اک وہ پہلی عورت اک یہ عورت میں تو وہی تھا وہی ہوں۔ میری پہلے والی بیوی اب پاگل ہو چکی ہے ۔میرے نام لکھ لکھ کر چومتی رہتی ہے۔ اور گلیوں میں پھرتی رہتی ہے۔ اسے اپنی ہوش ہی نہیں رہی اب۔لوگ اب بھی کہتے ہیں میں ظالم ہو اس پر ظلم اتنے کیے کہ وہ پاگل ہو گی۔اب میں کیا کہوں لوگوں سے۔حرام محبت کا مقدر ذلت ہی ہوتی ہے۔ھوش کرو۔ حرام محبت کا مقدر ذلت ہے بس ذلت۔
Anxiety can be triggered by stressful events, work pressure, social situations, trauma, or underlying health conditions. In some cases, it is linked to an overactive fight-or-flight response, where the brain perceives danger even when there is no actual threat. Generalized Anxiety Disorder (GAD), panic disorder, social anxiety, and phobias are some of the most common anxiety disorders that affect individuals in different ways.
Managing anxiety starts with recognizing the triggers and adopting healthy coping strategies. Deep breathing exercises, meditation, and mindfulness can help calm the nervous system and reduce stress levels. Regular physical activity, such as walking, yoga, or strength training, releases endorphins that improve mood and decrease anxiety. A well-balanced diet, reducing caffeine and alcohol intake, and getting enough sleep, also play a crucial role in maintaining emotional stability.
Cognitive Behavioral Therapy (CBT) is a highly effective approach to managing anxiety. It helps individuals identify negative thought patterns and replace them with more positive and rational perspectives. Exposure therapy can also be beneficial for those with phobias or panic disorders, as it gradually desensitizes them to their fears. In some cases, medications like antidepressants or anti-anxiety drugs may be prescribed to help regulate symptoms.
Social support is another key factor in reducing anxiety. Talking to a trusted friend, family member, or therapist can provide reassurance and perspective. Engaging in hobbies, practicing gratitude, and setting realistic goals can also help shift focus away from anxious thoughts. Journaling and relaxation techniques like progressive muscle relaxation or guided imagery can further enhance emotional well-being.
While occasional anxiety is a normal part of life, chronic anxiety should not be ignored. Seeking professional help when anxiety becomes unmanageable is crucial to improving mental health. By developing healthy habits, learning coping strategies, and addressing underlying causes, individuals can regain control over their emotions and lead a calmer, more fulfilling life. Managing anxiety is a journey, but with the right tools and support, it is possible to find relief and peace of mind.